مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا میں سردی کی نئی لہر کے بعد ایمرجنسی نافذ

تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ بے گھر افراد  کیلئے شیلٹر اور کھانے کا فوری بندوبست کیا جائے

خیبرپختونخوا میں سردی کی نئی لہر کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

محکمہ ریلیف خیبرپختونخو کے اعلامیہ کے مطابق انتہائی سرد موسم کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔

ایمرجنسی کے تحت صوبے میں تمام بے گھر افراد کو شیلٹر

اور کھانا فراہم کیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ

سردی کی شدت بڑھتے ہی گیس کے پائپ ٹھنڈے پڑ گئے

بے گھر افراد  کیلئے شیلٹر اور کھانے کا فوری بندوبست کیا جائے۔

 ناشتے کیلئے سو روپے، دوپہر اور شام کے کھانے کیلئے دو سو روپے فی فرد مختص کیے ۔۔گئے ہیں

%d bloggers like this: