مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کے الیکٹرک کی جانب سے بحریہ ٹاون کو بجلی دینے کا معاہدہ چیلنج

عدالت نے بحریہ ٹاون سے جواب طلب کرلیا

کے الیکٹرک کی جانب سے بحریہ ٹاون کو بجلی دینے کا معاہدہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج۔

عدالت نے بحریہ ٹاون سے جواب طلب کرلیا ۔

درخواسست گزار کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے بحریہ ٹاون کو پانچ سو

میگا واٹ بجلی دینے کا معاہدہ کیا ہے۔ کراچی میں دینے کو بجلی نہیں مگر

بحریہ ٹاون سے معاہدہ کرلیا گیا ۔ کے الیکٹرک کا بنیادی کام پہلے کراچی کو بجلی دینا تھا۔ بحریہ ٹاون کا پورا منصوبہ ہی غیر قانونی ہے

اور بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی منظوری کے بغیر بنایا گیا ہے۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہم نے ان مقدمات کو دیکھنا ہے۔

آپ تیاری کریں۔عدالت نے انیس جنوری تک سماعت ملتوی کرتے ہوئے

بحریہ ٹاون اور دیگر سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔

%d bloggers like this: