مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا متاثرین میں مدافعت دہائیوں تک برقرار رہ سکتی ہے

عالمی وبا کے متاثرین میں وائرس سے مدافعت 17 برس بعد بھی رہتی ہے۔

کورونا متاثرین میں مدافعت دہائیوں تک برقرار رہ سکتی ہے

امریکی ماہرین نے تحقیق جاری کردی

تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عالمی وبا کے متاثرین میں وائرس سے مدافعت 17 برس بعد بھی رہتی ہے۔

ریسرچ رپورٹ کورونا وائرس سے صحتیاب اکاسی افراد کی 8 ماہ طبی معائنے کی بنیاد پر کی گئی ہے

تحقیق کاروں کے مطابق صحت یاب بعض افراد میں طاقتور قاتل مدافعتی خلیے بھی

موجود تھے جبکہ بعض مریضوں میں اینٹی باڈیز ہی تلاش نہیں کی جاسکیں۔

%d bloggers like this: