مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایچ ایف نے ٹرے چمپئن شپ کو دوبارہ فعال کردیا

ٹرے ہاکی چیمپیئن شپ پی ایچ ایف کیلنڈر کااہم اورباقاعدہ ایونٹ ہوا کرتا تھا،

لاہور:

پی ایچ ایف نے ٹرے چمپئن شپ کو دوبارہ فعال کردیا

ٹرے چمپئن شپ 20 سے 31 اکتوبر 2020 تک جاری رہے گی، پی ایچ ایف

ٹرے ہاکی چیمپیئن شپ پی ایچ ایف کیلنڈر کااہم اورباقاعدہ ایونٹ ہوا کرتا تھا،

اس چمپئن شپ کو 2015 سے ختم کر دیا گیا تھا

چیمپین شپ کے فوائد کو مدنظر رکھتے ہوئے، اسے دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا،
سرفہرست آئنیوالی تین ٹیمیں 66 ویں قومی سینئر چیمپیئن شپ کے لئے کوالیفائی کریں گی،
ٹیموں میں پاک فضائیہ، ماری پیٹرولیم، پاکستان ریلوے، پنجاب، کے پی کے، سندھ اوربلوچستان شامل
دیگر ٹیموں میں اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد جموں کشمیر، پاکستان کسٹمز، پی ٹی
پی او ایف، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز، ہائر ایجوکیشن کمیشن،

زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ

فوجی فاؤنڈیشن اور پاکستان اسٹیل ملز دیگر ٹیموں میں شامل ہیں

 پی ایچ ایف نے قومی سینئر ہاکی چمپئن شپ کروانے کا بھی اعلان کردیا
66 ویں نیشنل سینئر ہاکی چیمپئن شپ 3 سے 15 نومبر تک کھیلی جائیگی

چمپئن شپ کی وینو کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

65ویں قومی سینئر ہاکی چیمپیئن شپ کی ٹاپ 8 ٹیموں نے 66ویں ایڈیشن کے لیے براہ راست کوالیفائی کرلیا

ٹیموں میں نیشنل بینک آف پاکستان، سوئی سدرن گیس کمپنی، پاکستان واپڈا اور پاک فوج شامل
پی آئی اے سی، پاکستان نیوی، پورٹ قاسم اورپاکستان پولیس کی ٹیمیں بھی شامل

%d bloggers like this: