اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گلگت بلتستان کی غیراعلان شدہ نشستوں پرپی پی پی امیدواروں کے ناموں کی منظوری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کی غیراعلان شدہ نشستوں پر ٹکٹوں کیلئے پی پی پی امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی

جی بی ایل اے پانچ نگر ایک سے مرزا حسنین پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے

جی بی ایل اے 10 اسکردو چار روندو سے وزیر محمد خان پاکستان پیپلزپارٹی کی امیدوار ہوں گے

جی بی ایل اے 11 کھرمنگ سے نیاز علی صیام پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے

جی بی ایل اے 18 دیامر چار تانگیر سے سعدیہ دانش پاکستان پیپلزپارٹی کی امیدوار ہوں گی

جی بی ایل اے 14 استور دو سے ڈاکٹر مظفر ریلے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے

جی بی ایل اے 20 غذر دو سے ڈاکٹر علی مدد شیر پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے

%d bloggers like this: