اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سائنس دانوں نے انسانی ہاتھ کی طرح کام کرنے والی ٹیکنالوجی تیار کر لی

اس مصنوعی ہاتھ سے 90 فیصد سے زیادہ اصلی ہاتھ جیسےکام کیے جا سکتے ہیں

سائنسدانوں نے انسانی ہاتھ کی طرح کام کرنے والی ٹیکنالوجی تیار کر لی

اطالوی سائنس دانوں نے ہاتھوں سے معذور انسانوں کے لیے ایک نیا مشینی ہاتھ ایجاد کیا ہے۔

اس مصنوعی ہاتھ سے 90 فیصد سے زیادہ اصلی ہاتھ جیسےکام کیے جا سکتے ہیں۔

تخلیق کاروں کا کہنا ہے کہ

ہاتھ میں موجود وائرز بازوں سے کنکٹ ہوں گی جس سے نقل و حرکت بہتر طریقے سے

سر انجام دی جا سکے گی۔

%d bloggers like this: