اپریل 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

زیر زمین نصب بارودی مواد سے بچانے والے چوہے کو بہادری کا میڈل دے دیا گیا

لوگوں کو زیر زمین نصب بارودی مواد سے بچانے والے چوہے کو بہادری کا میڈل دے دیا گیا

ماگا وا نامی چوہے نے کمبوڈیا میں اپنے کیرئیر کے دوران 39 بارودی سرنگیں اور 28 غیر تباہ شدہ بارود کا سراغ لگایا۔

امریکہ اور بیلجیم کی غیر منافع بخش تنظیم کی 77 سالہ تاریخ میں پہلی بار چوہے کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا ہے

مگاوا نے ایک لاکھ اکیالیس ہزار مربع میٹر سے زیادہ کی زمین کو بارودی مواد سے

پاک کیا جو 20 فٹ بال گراونڈز کے برابر ہے۔

%d bloggers like this: