اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

واٹس ایپ کے بعد میسنجر میں بھی فارورڈ میسجز کی تعداد محدود کردی گئی

اس بات کا اعلان رواں سال مارچ میں کیا گیا تھا اور اب اس پر عملدرآمد شروع کردیا گیا

واٹس ایپ کے بعد میسنجر میں بھی فارورڈ میسجز کی تعداد محدود کردی گئی۔

فیس بک انتظامیہ کے مطابق اب میسنجر پر ایک میسج کو صرف 5 افراد یا گروپس کو فارورڈ کیا جاسکے گا۔

اس بات کا اعلان رواں سال مارچ میں کیا گیا تھا اور اب اس پر عملدرآمد شروع کردیا گیا

ہے۔

کمپنی کے مطابق اس پابندی سے نقصان دہ مواد اور گمراہ کن وائرل معلومات کے

پھیلاؤ کو سست کرنے میں مدد ملے گی۔

%d bloggers like this: