مارچ 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغان حکومت اور طالبان کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا عمل مکمل

گزشتہ روز افغان حکومت نے 113 طالبان قیدیوں کو رہا کیا تھا

افغان حکومت اور طالبان کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا عمل مکمل ہوگیا

بقیہ 7 طالبان قیدیوں کو افغان جیلوں سے قطر منتقل کیا جائے گا،

جبکہ طالبان نےامن مذاکرات کی شروعات سے قبل ان 7 قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر رکھا تھا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز افغان حکومت نے 113 طالبان قیدیوں کو رہا کیا تھا

اور طالبان نے صوبہ قندھار میں 2 افغان کمانڈوز مقامی حکام کے حوالے کئے تھے۔

قطر منتقل کیے جانے والے قیدیوں کی نگرانی کی جائے گی۔

انٹرا افغان مذاکرات رواں ہفتے شروع کئے جانے کا امکان ہے۔

%d bloggers like this: