اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا بھرمیں آج چاکلیٹ ڈے منایا جا رہا ھے

پندرہ سو انیس میں اسپین  کے مہم جو ہرنینڈو کورٹیز نے دنیا کو چاکلیٹ سے متعارف کرایا

دنیا بھر میں چاکلیٹ ڈے منایا گیا

پانچ سو برس پہلے یورپ میں متعارف ہونے والے اس میٹھے نے دنیا بھر کو اپنا دیوانہ بنا لیا

چھوٹے ہوں یا بڑے۔۔ چاکلیٹ سبھی کی پسند ہے۔۔

پندرہ سو انیس میں اسپین  کے مہم جو ہرنینڈو کورٹیز نے دنیا کو چاکلیٹ سے متعارف کرایا

  اس سے پہلے اسے طاقتور مشروب کے طور پر پیا جاتا تھا

اٹھارہ سو پچاس کے وسط میں برطانیہ اور ہالینڈ میں مختلف تجربات کے بعد اسے موجودہ شکل میں ڈھالا گیا

دنیا بھر میں 66فیصد کوکا کی پیداوار افریقہ میں ہوتی ہے

چاکلیٹ کی سب سے بڑی کمپنیز امریکا اور اٹلی میں ہیں۔۔

لاس ویگاس کے ہوٹل کو چاکلیٹ کا سب سے بڑا 8 میٹر بلند چاکلیٹ فاونٹین بنانے کا عالمی ریکارڈ حاصل ہے  جس میں 2 ٹن چاکلیٹ استعمال کی گئی ۔

%d bloggers like this: