مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ترکی میں دلہنوں کے لیے ڈیزائنر ماسک بنائے جا رہے ہیں

کرونا وائرس کے دوران شادی کی تقریب میں سب کا ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے

ترکی میں دلہنوں کے لیے ڈیزائنر ماسک بنائے جا رہے ہیں۔

کرونا وائرس کے دوران شادی کی تقریب میں سب کا ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

کورونا وبا کے بعد دنیا میں کئی نئی چیزوں نے اپنی جگہ بنا لی ہے۔

وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں دلہنوں کے لیے دیدہ زیب اور منفرد ماسک تیار کیے جارہے ہیں۔

ڈیزائنر کہتی ہیں کہ وہ لباس کے مطابق ملتے جلتے کڑھائی اور لیس والے ماسک بنا رہی ہیں۔

دلہن کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے باعث ماسک پہننا لازمی ہے اور اس کے ساتھ اب انہیں میک اپ کی فکر بھی کم ہوگی۔

%d bloggers like this: