دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کاڈیجیٹل ادائیگیوں کو بڑھانے کے لیے جامع کیو آر کوڈ جاری

کیو آرکوڈ کی تیاری کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک رضاباقر نے اگست 2021 میں کیا تھا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کو بڑھانے کے لیے جامع کیو آر کوڈ جاری کردیا

ڈجیٹائزیشن میں تیزی لانے کے لیے پاکستان میں کوئیک ریسپانس پر مبنی ادائیگیوں کے معیارات جاری کردیے ہیں

کیوآر کوڈز جاری کرنے اور ان کے ذریعے ادائیگیاں قبول کرنے کے لیے معیارات پر پورا اترنا ضروری ہے۔ اسٹیٹ بینک

یہ اقدام ملک میں ادائیگی کے نظاموں میں شمولیت اور جدت کو فروغ دیگا، اسٹیٹ بینک

کیو آرکوڈ کی تیاری کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک رضاباقر نے اگست 2021 میں کیا تھا

ملک گیر واحد کیوآر کوڈ اسٹینڈرڈ کے اجرا کے ساتھ پاکستان ان ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے جنہوں نے کم لاگت ڈجیٹائزیشن، کے اقدامات کررہےہیں

دنیا بھر میں کیوآر کوڈ پر مبنی ادائیگیوں کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔اسٹیٹ بینک

کیو آرکوڈ پر مبنی ادائیگیوں کے اجرا اور اختیار کرنے میں سہولت دینے کے لیےاسٹیٹ بینک نے اس کے دو ارب جاری کیے ہیں

About The Author