اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب کی جیل خانہ جات میں4662آسامیوں پر بھرتی کی اصولی منظوری

وزیراعلیٰ کا قیدیوں کے اہل خانہ سے رابطے کیلئے مزید پی سی او قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صد ارت جیل اصلاحات کا جائزہ لینے کے لئے

اجلاس

جیل خانہ جات میں واچ اینڈ وارڈ سٹاف لاہور:کی 4662آسامیوں پر بھرتی کی اصولی منظوری

بیمار قیدیوں کو جیل ہسپتال سے دوسرے ہسپتال شفٹنگ کے لیے پہلے مرحلے میں 22

ایمبولینس گاڑیاں فراہم کی جائیں گی۔عثمان بزدار
اگلے سال مزید21 ایمبولینس گاڑیاں دی جائیں گی۔عثمان بزدار

وزیراعلیٰ کا قیدیوں کے اہل خانہ سے رابطے کیلئے مزید پی سی او قائم کرنے کی ہدایت

مستحق اورکم عمر قیدیوں کو مفت کال کی سہولت دی جائے گی۔عثمان بزدار

ساہیوال میں پنجاب پریزن سٹاف ٹریننگ کالج قائم کیا جائے گا۔عثمان بزدار
10

جیلوں میں اضافی بیرکس بنائی جائیں گی۔عثمان بزدار

اخوت محکمہ جیل خانہ جات کے ملازمین کو گھر بنانے کیلئے قرضے فراہم کرے گا۔عثمان بزدار

وزیر اعلی عثمان بزدار کی جیلوں میں سولرائزیشن کا عمل تیز تر کرنے کی ہدایت

ہر جیل کی کنٹین پر معیاری اشیاء کی ڈی سی ریٹ پر فراہمی یقینی بنائی جائے۔عثمان بزدار

غیر معیاری اشیاء اورگراں فروشی کی شکایت پر جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف کارروائی ہوگی۔
42

جیلوں میں لائرزفسیلٹیشن سنٹرزقائم کیے جارہے ہیں۔

جیلوں میں ٹی وی،گیزر،واٹرکولر اور پنکھے فنکشنل رکھے جائیں۔

جیلوں کیلئے ڈاکٹرزاورپیرا میڈیکل سٹاف کی بھرتی کاعمل جلد از جلد مکمل کیا جائے۔

قیدیوں کو فٹ بال سازی اورٹریک سوٹ سینے پر معاوضے کا پائلٹ پراجیکٹ کامیابی سے

جاری ہے۔ صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ،پرنسپل

سیکرٹری وزیراعلیٰ،آئی جی جیل خانہ جات اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت

%d bloggers like this: