نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بچوں کی جنسی استحصال سے متعلق تربیت سکولوں میں لازم قرار

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشننےپارٹنر اسکولوں میں اینٹی ہراسمنٹ پالیسی نافذ کر دی

بچوں کو جنسی استحصال سے متعلق تربیت دینا لازمی ہو گا،، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن

نےپارٹنر اسکولوں میں اینٹی ہراسمنٹ پالیسی نافذ کر دی۔۔۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسکولوں میں جنسی لگاو کے برتاؤ کا

اظہار کرنا بھی ہراسگی تصور ہو گا، اسکولز انتظامیہ کے عملے پر اکیلے میں بچوں کے

ساتھ ملاقات پر بھی پابندی ہو گی، زیر تعلیم بچوں کو جنسی استحصال سے متعلق تربیت دینا

ہو گی، پارٹنر سکولوں کو ترجیحی بنیادوں پر مڈل کلاس میں لڑکے اور لڑکیوں کیلئے الگ

کلاس روم بنانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے، پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے مراسلے میں

پارٹنر سکولوں کو اینٹی ہراسمنٹ پالیسی پر مکمل عمل درآمد کا کہا ہے۔۔۔

About The Author