ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے
ملزم عادل زمان کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق تفتیشی افسر عتیق الرحمن نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی ہے
عدالت نے مفرور ملزم عادل زمان کو اشتہاری قرار دے دیا ہے
عدالت نے ملزم عادل زمان کا شناختی بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے اشتہاری ملزم عادل زمان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا
عدالت نے مرکزی عاطف زمان پر فردجرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی ملزم عاطف زمان پر 30
جنوری کو فردجرم عائد کی جائے گی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،