اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت

عدالت نے مفرور ملزم عادل زمان کو اشتہاری قرار دے دیا ہے

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے

ملزم عادل زمان کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق تفتیشی افسر عتیق الرحمن نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی ہے

عدالت نے مفرور ملزم عادل زمان کو اشتہاری قرار دے دیا ہے

عدالت نے ملزم عادل زمان کا شناختی بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے اشتہاری ملزم عادل زمان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا

عدالت نے مرکزی عاطف زمان پر فردجرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی ملزم عاطف زمان پر 30

جنوری کو فردجرم عائد کی جائے گی

%d bloggers like this: