نومبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دو ہزار بیس ، پنجاب میں تین ہزار نو سو پچھہتر افراد قتل

پولیس ریکارڈ کے مطابق ڈکیتی اور راہزانی کی انیس جبکہ خواتین اور بچوں کو کے اغوا کے تیرہ ہزار بائیس واقعات رپورٹ ہے

پنجاب میں جرائم کا خاتمہ ممکن نہ ہو سکا،، سال بھر شہری لٹتے رہے،، قتل، اغواء اور زیادتی کی بھی متعدد وارداتیں ہوئیں

صوبہ بھر میں پانچ لاکھ چھتیس کیسز رجسٹرڈ ہوئے

یکم جنوری تا دسمبر دو ہزار بیس تک، پنجاب میں تین ہزار نو سو پچھہتر افراد کو قتل کر دیا گیا

مختلف واقعات میں پانچ ہزار نو سو پچیس زخمی ہوئے

پولیس ریکارڈ کے مطابق پنجاب بھر میں مجموعی طور پر پانچ لاکھ چھتیس ہزار کیسز رجسٹرڈ ہوئے

تین ہزار دو سو پچہتر افراد کو قتل جبکہ پانچ ہزار نو سو پچیس افراد زخمی ہوئے

پولیس ریکارڈ کے ڈکیتی اور راہزانی کی انیس جبکہ خواتین اور بچوں کو کے اغوا کے تیرہ ہزار بائیس واقعات رپورٹ ہوئے

باون بچوں اور خواتین کو تاوان کیلئے جبکہ سے زیادتی کے تینتیس ہزار پچاس اور اجتماعی

زیادتی کے ایک سو نواسی کیسز رپورٹ ہوئے
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور،، اشفاق خان
کوئی بحی جرم ہوتا ہے تو اس کی ایف آئی آر فوری طور پر رجسٹرڈ کی جاتی ہیں

راوں سال میں دو سو پچپن پولیس مقابلوں کے دوران ایک سو چھپن ملزمان ہلاک تاہم ایک سو https://dailyswail.com/2020/12/31/51448/

باون زخمی اور بارہ پولیس اہلکار شہید ہوئے

جرائم کے خاتمے کیلئے جہاں محکمہ پولیس کا جدید پولیسنگ کو اپنانا ناگزیر ہو چکا ہے، وہیں ۔حکام کو پولیس اصلاحات کے دعووں کو بھی عملی جامہ پہنانا ہو گا

About The Author