اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روئیت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

مولانا عبدالخبیر آزاد روئیت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مقرر،نوٹیفکیشن جاری

روئیت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

مولانا عبدالخبیر آزاد روئیت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مقرر،نوٹیفکیشن جاری

مفتی منیب الرحمان طویل عرصے تک چیئرمین روئیت ہلال کمیٹی کے چیئرمین رہے

مفتی منیب الرحمان کے دور میں رمضان المبارک اور عیدالفطر کے چاند کا تنازعہ زوروں پر رہا

مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے درمیان طویل عرصہ تک نوک جھونک https://dailyswail.com/2020/04/07/28120/

اور چاند تنازعہ چلتا رہا

مفتی منیب الرحمان اور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری میں بھی اختلافات رہے

مفتی منیب الرحمان نے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے سالانہ کیلنڈر کے بھی شدید مخالف رہے

%d bloggers like this: