نومبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کشمیرکی آزادی کاوقت علم نجوم کی روشنی میں

ستاروں کی اہم نظرکشمیرکے نویں کامیابی شہرت کے خانے میں ہوگی

کشمیرکی آزادی کاوقت علم نجوم کی روشنی میں

ماہرنجوم پامسٹ امیرعباس ہاشمی کی پیشنگوئی

اکیس دسمبرکوہونیوالے ستارہ مشتری وزحل کے قران سے پیش آنیوالے

عالمی وملکی حالات اورستاروں کی پوری سچویشن پرہم پہلے تفصیل سے لکھ چکے ہیں

جوسوشل میڈیاکے علاوہ اخبارات میں بھی شائع ہوچکاہے

آج ہم کشمیرکے حوالے سے ایک اہم علمی بات سے پردہ اٹھاناچاھتے ہیں

ستاروں کی اہم نظرکشمیرکے نویں کامیابی شہرت کے خانے میں ہوگی

بھارت کاپاکستان پرحملہ اورچین کے خلاف پس پردہ بڑی سازش کاواضع اشارہ ہے

اگربھارت ایساسنگین قدم اٹھائے توپاکستان اورچین بڑھکربھارت سے بزوربازوکشمیرچھین لیں ایساتب ممکن ہے جب پاکستان اورچین پہلے سے تیارہوں

کشمیرکی آزادی کایہی وقت ہے ورنہ بعدمیں کئی سال مزیدانتظارکرناپڑیگاجسکے قریب قریب کوئی کوئی امکان نہیں ہیں

یہ بھی یادرھے بھارت بغیرجنگ کے کشمیرسے قبضہ نہیں چھوڑے گااورنہ ھی کشمیرکامسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں سے حل ہوگانہ ھی بھارت کبھی رائے شماری کرائے گا

کیونکہ بھارت کاستارہ ایساہے کہ جوچیزقبضے میں لے لی واپس نہیں کرنی کبھی مشکل آبھی جائے تومکاری سے جان چھڑانی ہے

بھارت کانعرہ چمڑی جائے پردمڑی نہ جائے
ستاروں کی نظربارہ دسمبرسے تیس دسمبرتک رھیگی

اسکے اثرات آگے پیچھے مزیددوہفتے تک رھینگے یہی وقت کشمیرکی آزادی کاہے

About The Author