دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے سمارٹ لاک ڈاون کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سرکاری و نجی دفاتر،ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز سمیت تمام مقامات پر ماسک بھی لازمی قرار دیا گیا ہے

ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے

محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے سمارٹ لاک ڈاون کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سرکاری و نجی دفاتر،ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز سمیت تمام مقامات پر ماسک بھی لازمی قرار دیا گیا ہے
ماسک استعمال نہ کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
صوبے کے تمام تفریحی مقامات 6 بجے کے بعد بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

About The Author