ستمبر 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کیلٸے قومی ٹیم کا اعلان

محمد شہباز پاکستان کی قیادت کرینگے ، سیکرٹری جنرل پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن

پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کیلٸے قومی ٹیم کا اعلان

محمد شہباز پاکستان کی قیادت کرینگے ، سیکرٹری جنرل پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن

ایونٹ میں شرکت کا مقصد ساوتھ ایشین گیمز کی تیاریاں ہے، خالد بشیر

وفاقی وزیر بین الصوباٸی رابطہ احسان مزاری ، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈاٸریکٹر جنرل شعیب کھوسو نے بھرپور سپورٹ کی، خالد بشیر

چیمپٸین شپ 15جون سے 22جون تک مالدیپ میں کھیلی جاےگی، خالد بشیر

پاکستان، مالدیپ ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور نیپال کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی، سیکرٹری جنرل پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن

عبد الوہاب ، محمد عمیر جان، زین الحسن خان، محمد شاہد، عماد احمد ٹیم کا حصہ

ضیا الرحمن، ثاقب محسود، مہتاب اکرم ، شیراز اسلم پاکستانی اسکواڈ میں شامل

ہیڈ کوچ ملک محمد ریاض ، کوچ عمر محمود ، منجر احمد علی ٹیپو ٹیم آفیشلز ہونگے

قومی باسکٹ بال ٹیم کا اعلان ایک ماہ کے تربیتی کیمپ کے بعد کیا گیا

About The Author