مشیر ویر اعلی پنجاب وہاب ریاض کا ہاکی کے بیس کھلاڑیوں کو بیس بیس ہزار ماہانہ معاوضہ دینے کا اعلان ۔۔۔
وہاب ریاض کہتے ہیں بھارت کے ساتھ سیاسی معاملات اپنی جگہ لیکن بھارت کو پاکستان اور پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے انڈیا جانا چاہیے
قومی کھیل ہاکی کی بحالی کا مشن، مشیر وزیر اعلی پنجاب وہاب ریاض کا اعلان،،، کہا کنٹریکٹ سے محروم بیس باصلاحیت ہاکی پلئیرز کو ماہانہ بیس بیس ہزار دیے جائیں گے
ہاکی کی بحالی پر خاص توجہ دی جا رہی ہے،،،معاوضہ ملنے والے کھلاڑیوں میں نیشنل اور انٹرنیشنل کھلاڑی شامل ہیں
،،،مشیر کھیل نے انڈین ٹیم کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دی ، کہا کہ دنیائے کرکٹ کی ٹاپ ٹیمیں پاکستان آ چکی
، بھارت کو بھی کرکٹ سے سیاست کو الگ کرنا چاہیے
،،وہاب ریاض نے مزید کہا کہ حکومتی ذمہ داری اپنی جگہ لیکن پہلے کرکٹر ہوں
،آئندہ بھی کرکٹ لیگز کھیلتا رہوں گا
یہ بھی پڑھیے
بی سی بی کی ہٹ دھرمی برقرار، ایشیا کپ پاکستان کے بغیر کرانے کی حکمت عملی پرغور
پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو2-6 سے شکست دیدی
اومان میں جاری جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے پہلامیچ جیت لیا