مئی 8, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی جی پنجاب کا 1787 کمپلینٹ سنٹر میں زیر تکمیل شکایات پر ایکشن

ایک ہفتے کے دوران پانچ افسران کو معطل اور متعدد کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے

آئی جی پنجاب کا 1787 کمپلینٹ سنٹر میں زیر تکمیل شکایات پر ایکشن

 ایک ہفتے کے دوران پانچ افسران کو معطل اور متعدد کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے

 ایس ڈی پی او، صدر مظفر گڑھ کو وارننگ، ایف آئی آر کی کاپی شہری کے گھر پہنچانے اور جلد ریکوری کا حکم

قصور میں شہری کی موٹر سائیکل چوری کی درخواست پر کارروائی میں تاخیر پر ایس ایچ او کھڈیاں معطل

 موٹر سائیکل چوریکا مقدمہ درج نہ کرنے پر ڈی ایس پی قصور کو شوکاز نوٹس جاری

 فیصل آباد میں قتل کی ناقص تفتیش پر ایس ایچ او ملت ٹاؤن معطل جبکہ ڈی ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری

ساہیوال میں رابری کے واقعہ کی ناقص تفتیش پر ایس ایچ او یوسف والہ معطل جبکہ ڈی ایس پی کو شوکاز نوٹس

بہاولپور میں چوری کی واردات کی ایف آئی آر درج نہ کرنے پر ایس ایچ او حاصل پور معطل جبکہ ڈی ایس پی کو شوکاز نوٹس

 آر پی اوز اور ضلعی افسران کو رات 12 بجے تک چوری، راہزنی و ڈکیتی کے مقدمات کا اندراج یقینی بنا کررپورٹ پیش کرنے کا حکم

 شہریوں کی جانب سے سات ہزار سے زائد پینڈنگ شکایات میں سے ساڑھے پانچ ہزار پر فیصلہ ہوگیا ، آئی جی پنجاب

 باقی پندرہ سو سے زائد شہریوں کی شکایات پر بہتر گھنٹوں میں فیصلہ کرکے ایکشن کا حکم دے دیا گیا،

%d bloggers like this: