مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

الیکشن کمیشن کی عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

عام انتخابات میں ملک بھر سے بارہ کڑور اکیس لاکھ چھیانوے ہزار ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے

الیکشن کمیشن کی عام انتخابات کے حوالے سے سے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

آئندہ عام انتخابات میں ملک بھر سے بارہ کڑور اکیس لاکھ چھیانوے ہزار ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے،،،الیکشن کمیشن نے حتمی انتخابی فہرستیں جاری کردیں

الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کےلیے حتمی ووٹرز لسٹیں جاری کردیں

جس کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں ملک بھر سے بارہ کڑور اکیس لاکھ چھیانوے ہزار ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے

ملک بھر میں رجسٹرڈ مرد ووٹرز کی تعداد چھ کڑور چونسٹھ لاکھ چھ ہزار ایک سو اڑسٹھ جبکہ خواتین رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد پانچ کڑور ستاون لاکھ ننانوے ہزارنو سو پیناتلیس ہے

الیکشن کمیشن کے مطابق سب سے زیادہ رجسٹرڈ ووٹرز پنجاب میں ہیں جہاں سات کڑور باسٹھ لاکھ پچیس ہے ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے

پنجاب بھر میں مرد ووٹرز تین کڑورپہچتر لاکھ ہینسٹھ ہزارچار سو جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد تین کڑوربیس لاکھستر ہزار ایک سو گیارہ ہے

۔بابر ملک،،،،، ڈائریکٹر ایم آئی ایس الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت کردی یے

شہریوں نے جہاں الیکشن کمیشن کیجانب سے حتمی فہرستوں کو خوش آئند اقرار دیا ہے وہیں ایس ایم ایس سروس مفت اور ووٹرز کے اندارج، اخراج اور منتقلی سے متعلق نقاص پر تشویش کا اظہار کیا یے
شہری
اچھا اقدام ہے،،، لیکن میسج سروس مفت کی جائے۔۔۔

الیکشن کمیشن کے مطابق دوہزار اٹھارہ کی نسبت آئندہ عام انتخابات میں ووٹرز کی تعداد مین دو کڑور کا اضافہ ہو ہے جبکہ پینیس سے چالیس فیصد ووٹرز ایسے ہیں جن کی عمریں اٹھارہ سے چالیس سال کے درمیان ہے۔

%d bloggers like this: