مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: پاکستان انٹرنل میڈیسن کی تیسری سالانہ تین روز کانفرنس

کانفرنس سے ڈاکٹرز اور مریض کو جدید میڈیسن کے حوالےسے آگاہی حاصل ہوگی۔

ایویڈینس بیسڈمیڈیسن اپناو کے عنوان سے پاکستان انٹرنل میڈیسن کی تیسری سالانہ تین روز کانفرنس کراچی کے نجی ہوٹل میں 6 مئی سے ہونے جارہی ہے۔

وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور پروفیسر جاویداکرم کہتے ہیں کانفرنس سے ڈاکٹرز اور مریض کو جدید میڈیسن کے حوالےسے آگاہی حاصل ہوگی۔

کراچی پریس کلب میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہورکے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ

کانفرنس مقصد ہے کہ ڈاکٹر جو بھی دوا یا ٹیسٹ اپنے مریض کو لکھتا ہے اسے بتانا ہوگا کہ اس کے مستند ہونے کا کیا ثبوت ہے

پروفیسر جاوید اکرم۔۔۔ وائس چانسلریونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور
) اس میں تینوں میں اور آئندہ بھی ہماری تھیم ہوگی

ایویڈینس بیسڈ میڈیسن اپناو ۔اس کا مطلب میں آپ کا ایک ٹیسٹ کرتا ہوں ۔آفتاب محسن صاحب گیسٹرو اسکوپی کرتے ہیں

تو یہ جوابدے ہیں کہ کیا ضرورت تھی یہ کرنے کی
ڈاکٹر فرحان عیسیٰ کا کہنا تھا کہ ملکی اور غیرملکی ڈاکٹرز ایک ساتھ ملیں گے ۔توڈیٹا بھی شیئر ہوگا

پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ ۔۔۔سی ای او ڈاکٹر عیسیٰ لبارٹری اینڈ ڈائیگنوسٹک سینٹر
)سمجھیں ایک کولیشن بن رہی ہے

ڈاکٹرز کی بہتر سے بہتر مریض کا علاج ہوسکے دوائیوں کی کوالٹی بڑھائی جاسکے

اور ایسے کیا طریقہ کار ہونگے کہ انسان بیمار ہی نہ ہو کہ اس کو علاج کی ضرورت پڑے(
کانفرنس میں 90کے قریب مکالات پڑھے جائیں گے ۔

کانفرنس سے جدید میڈیسن کے حوالے سے ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ مریضوں کو بھی آگاہی ملے گی ۔

%d bloggers like this: