مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شفقت سے محروم طلبا و طالبات کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کا مشن

لاہور میں ایس او ایس ویلیج کے بچے بھی اپنی کمپیوٹر لیبارٹری میں تیز رفتار لیپ ٹاپ استعمال کرسکیں گے

شفقت سے محروم طلبا و طالبات کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کا مشن

لاہور میں ایس او ایس ویلیج کے بچے بھی اپنی کمپیوٹر لیبارٹری میں تیز رفتار لیپ ٹاپ استعمال کرسکیں گے

ایس ای ایس ولیج کے بچوں میں لیپ ٹاپس تقسیم کئے گئے

ایس او ایس کے بچے بھی اب جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہوکر اپنی اسائنمنٹس اور ریسرچ ورک مکمل کرسکیں گے۔

طلبا و طالبات کی فلاح و بہبود کے لیے نجی کمپنی کے تعاون سے ایس او ایس ویلیج لاہور کو لیپ ٹاپس فراہم کرنے کی سادہ تقریب سجائی گئی۔

ڈائریکٹر ایس او ایس ویلیج الماس بٹ کے مطابق لیپ ٹاپس کی فراہمی سے طلباء کو پڑھائی کے دوران پیش آنیوالی مشکلات کم ہوجائیں گی۔

میڈیا سے گفتگو میں نجی کمپنی کے عہدیدار سعد شمس نے کہا کہ

نچلی سطح پر نوجوانوں کی ڈیجیٹل صلاحیتوں کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔

ایس او ایس ویلیج لاہور کو ابتدائی طور پر بیس لیپ ٹاپ فراہم کیے گئے ہیں۔

%d bloggers like this: