مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا غیر قانونی تجربہ

شمالی کوریا کے تجربے کے جواب میں جنوبی کوریا نے بھی میزائل داغ دئیے

شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا غیر قانونی تجربہ کرلیا

وائٹ ہاوس کی جانب سے میزائل تجربے کی شدید مذمت،، شمالی کوریا کے تجربے کے جواب میں جنوبی کوریا نے بھی میزائل داغ دئیے

جنوبی کوریا نے زمینی، فضائی اور سمندری میزائل فائر کرکے اپنی طاقت کا مظاہرہ پیش کیا۔

2017 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ شمالی کوریا نے آئی سی بی ایم کا تجربہ کیا ہو

رپورٹ کے مطابق میزائل جاپان کے جنوب میں سمندر میں گرا

آئی سی بی ایم کی پرواز تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی

میزائل چھ ہزار کلومیٹر سے زیادہ بلندی تک پہنچا، جاپانی حکام کے مطابق

میزائل کی رینج 11 سو کلومیٹر تھی، اقوام متحدہ نے شمالی کوریا پر بیلسٹک

اور جوہری ہتھیاروں کے تجربوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے

%d bloggers like this: