مئی 11, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

 شہر میں آٹے کی قیمت کوکنٹرول کرنے کیلئے محکمہ خوراک سندھ کا اقدام

سستی گندم کا حکومت کوٹہ حاصل کرنیوالے مل مالکان کو ملوں سےسستا آٹا فروخت کرنےکی ہدایت

کراچی میں آٹےکی بڑھتی قیمتوں کوکنٹرول کرنےکیلئے محکمہ خوراک سندھ نے

سرکاری گندم کی سپلائی کو سستےآٹےکی فروخت سےمشروط کردیا ہے۔۔

ملوں کےباہر نہ صرف 550روپے فی 10کلو بیگ کےبینرز لگادئیےگئے ہیں

بلکہ مختلف علاقوں میں ٹرکوں کےذریعےفروخت شروع کردی ہے۔بات کرتےہیں غیاث الدین سے۔۔

 شہر میں آٹے کی قیمت کوکنٹرول کرنے کیلئے محکمہ خوراک سندھ کا اقدام

سستی گندم کا حکومت کوٹہ حاصل کرنیوالے مل مالکان کو ملوں سےسستا آٹا فروخت کرنےکی ہدایت

550روپےفی 10کلو تھیلا ملوں کےدروازوں اور قریبی علاقوں میں فروخت کرنے کی ہدایت

ملوں سےآٹےکی فروخت کا آغاز

یومیہ 1000بیگ شہریوں کو ملوں اور مختلف علاقوں سے ٹرکوں کی مدد سےفروخت ہورہےہیں۔

مرکزی رہنما پاکستات فلار ملزایسوسی ایشن

کوشش ہےسستا آٹا ضرورت مندوں اور کم آمدنی والےافراد تک باآسانی پہنچے۔۔

محمد یوسف۔چئیرمین آل پاکستان فلارملز ایسوسی ایشن

مارکیٹ میں آٹےکا فی 10کلو تھیلا کم سےکم 700روپےمیں مل رہا ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورزپر دستیاب آٹا 475 روپےمیں فروخت ہورہا ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹوروں پر لائنوں میں لگ کر ایک تھیلا ملتا ہے۔

ملوں اورٹرکوں سے آٹےکی ایک سےزائدتھیلوں کی فروخت کی اجازت ہے۔

%d bloggers like this: