مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی،ایکس مل چینی کی قیمت میں مزید 12 روپےفی کلوکمی

ہول سیل سطح پرچینی کی فی کلو قیمت 98 روپےکلو ہوگئ

کراچی،ایکس مل چینی کی قیمت میں مزید 12 روپےفی کلوکمی

 ایکس مل کی چینی کی قیمت 96روپےکلوہوگئی،گروسرزایسوسی ایشن

 ہول سیل سطح پرچینی کی فی کلو قیمت 98 روپےکلو ہوگئی، گروسرزایسوسی ایشن

ہول سیل سطح پرچینی 111 روپےسےسستی ہوئی، گروسرزایسوسی ایشن

 ہول سیل سطح پرچینی 13 روپےکلوسستی ہوئی،گروسرزایسوسی ایشن

 ریٹیل سطح پرچینی کی قیمت 125 روپےکلوہوگئی ،گروسرزایسوسی ایشن

 ریٹیل سطح پرچینی کی قیمت 5 روپےکلو سستی ہوئی،ریٹیلرزایسوسی ایشن

 یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن پرتاحال چینی دستیاب نہیں، شہری

نئےاسٹاک کےآنےتک چینی کی فراہمی ممکن نہیں،اسٹورانتظامیہ

یوٹیلیٹی اسٹورزپرچینی کی فی کلو قیمت 85روپےہے،انتظامیہ

%d bloggers like this: