اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور شہر عالمی درجہ بندی میں آلودہ ترین شہروں میں بدستور پہلے نمبر پر

عالمی درجہ بندی کے مطابق لاہور شہر میں خطرناک حد تک فضائی آلودگی بڑھ رہی ہے

لاہور شہر عاالمی درجہ بندی میں آلودہ ترین شہروں میں بدستور پہلے نمبر پر موجود

لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس تین سو پانچ تک پہنچ گیا

آنکھوں میں جلن اور سانس کی بیماری کے خدشے سے دوچار شہری کہتے ہیں کہ

حکومت کو چاہیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں

باغوں کا شہر ،، آلودگی کی لپیٹ میں آ گیا۔

دنیا کے دس آلودہ ترین شہروں میں لاہور سر فہرست

عالمی درجہ بندی کے مطابق لاہور شہر میں خطرناک حد تک فضائی آلودگی بڑھ رہی ہے

اور ائیر کوالٹی انڈیکس تین سو پانچ کا ہندسہ کراس کرگیا ہے

فضائی آلودگی کے باعث آنکھوں میں جلن، سانس اور دیگر بیماریوں کے خدشے کا شکار شہری کہتے ہیں کہ

انتظامیہ سموگ کنٹرول کرنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے۔۔

فضائی آلودگی بڑھ رہے ہیں۔۔کنٹرول نہیں کیا جا رہا،، قدامات کرنا ہوں گے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مطلع ابر آلود رہنے کے باوجود

پورا ہفتہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے

%d bloggers like this: