مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ادارہ شماریات کا ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی کے اعداد وشمارجاری

اگست 2021 مہنگائی کی شرح 8.4 فیصد رہی

ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی کے اعداد وشمارجاری کردئیے

اگست 2021 مہنگائی کی شرح 8.4 فیصد رہی

جون کی نسبت جولائی میں مہنگائی 0.6 فیصد بڑھی

ماہانہ بنیادوں پر ٹماٹر17.84 ، سبزیاں 12.54فیصد مہنگی ہوئیں

پیٹرولیم مصنوعات 18سے 6فیصد تک مہنگی ہوئیں

آلو کی قیمت میں 1.84 ،خوردنی تیل و گھی 1.75فیصد مہنگے ہوئے

دودھ 1.94فیصد اور چینی 1.36فیصد مہنگی ہوئی

چکن 11.98، پھل 7.75، دال چنا 5.18فیصد سستی ہوئی

مصالحہ جات 2.75 ،دال مونگ 2.35اور انڈے 1.64فیصدسستے ہوئے

سالانہ بنیادوں پر ویجی ٹیبل گھی36.34 اور ٹماٹر35.15 فیصد مہنگا ہوا

خوردنی تیل 33.96، مسٹرڈ آئل 33.10اور انڈے 23.68فیصد مہنگے ہوئے

چکن 20.47 ، گوشت 13.71، اور دودھ 10.64فیصد مہنگاہوا

آلو، دالیں ، پیاز اور گندم 19سے 4فیصد تک سستی ہوئیں

%d bloggers like this: