اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئس لینڈ کے گلیشیئرز پرگلوبل وارمنگ کےگہرےاثرات

ایک تحقیق کےمطابق آئس لینڈ کے رقبےکا دس فیصد حصہ گلیشیئرز پرمبنی ہے

گلوبل وارمنگ کی وجہ سےآئس لینڈ کےگلیشیئرز سے 20 سال میں 750 اسکوائرکلومیٹرکا حصہ پگھل کرالگ ہوچکا ہے ۔

ایک تحقیق کےمطابق آئس لینڈ کے رقبےکا دس فیصد حصہ گلیشیئرز پرمبنی ہے ، جوسال 1890 کے بعد سے اب تک 22 ہزاراسکوائرکلومیٹر یا اٹھارہ فیصد تک گھٹ چکا ہے۔

لیکن تشویشناک بات یہ ہےکہ اس حصہ میں سےایک تہائی صرف سال 2000 میں پگھلا ہے۔

اس سےقبل ماہرین خبردارکرچکےہیں کہ یہ سلسلہ جاری رہا تو سال 2200 تک آئس لینڈ کےتمام گلیشیئرز ختم ہوسکتے ہیں

%d bloggers like this: