ایسٹرازینیکا کی کورونا ویکسین کو ایک اور جھٹکا
بائیڈن انتظامیہ نے بالٹی مور میں ویکسین کی پیداوار بند کرنے کے احکامات جاری کردیے
بالٹی مور کی ایک فیکٹری میں ایسٹرازینیکا ویکسین کی تیاری کے دوران کارکنوں اسے
جانس اینڈ جانسن کی ویکسین سے مکس کر دیا تھا
جس پر ایکشن لیتے ہوئے بائیڈن انتظامیہ نے بالٹی مورمیں
ویکسین کی پیداوار پر پابندی عائد کردی، ویکسین کی ایک کروڑ پچاس لاکھ خوراکوں کو ضائع بھی کیا گیا۔
اس سے پہلے جرمنی اور نیدرلینڈز میں
ہلاکتوں کے بعد ایسٹرازینیکا پرپابندی عائد کی گئی تھی۔
مزید سٹوریز
ٹیسلا کی خودکار گاڑی کو حادثہ،2افراد ہلاک
لال بیگ کی وجہ سے 18 گھر تبدیل کرنے کے بعد طلاق
امریکہ: شہریوں کو 80 فیصد ممالک کے سفر سے پرہیز کی تنبیہ