اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

الرجی کے مریض ہوشیار ہوجائیں ،اسلام آباد میں پولن نے اثردکھانا شروع کردیا

پیپر ملبری کا درخت سب سے زیادہ 97 فیصد پولن پیدا کرتا ہے۔

الرجی کے مریض ہوشیار ہوجائیں۔۔۔اسلام آباد میں پولن نے اثردکھانا شروع کردیا۔۔۔ہوا میں پولن کی شرح خطرناک حد تک بڑھنے لگی۔

پولن الرجی سنٹر نے وارننگ جاری کی ہے کہ 15 مارچ تک پولن کمی مقدار اپنے عروج پر ہوگی۔۔۔

الرجی کے مریض ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔۔

اسلام آباد میں 8 قسم کے پودے اور درخت ہیں جو ہوا میں پولن کے ذرات کا باعث ہیں۔۔۔https://dailyswail.com/2019/09/21/922/

پیپر ملبری کا درخت سب سے زیادہ 97 فیصد پولن پیدا کرتا ہے۔۔۔۔

پیپر ملبری اور دیگر پودے مل کر پیک سیزن میں 45 ہزار فی کیوبک میٹر تک پولن پیدا کرتے ہیں۔

%d bloggers like this: