لاہور چڑیا گھر میں سفید ٹائیگر کے بچے ہلاک ہوگے
تین ماہ قبل سفید ٹائیگر کے ہاں چاربچے پیدا ہوئے تھے
ایک بچہ کمزوری کے باعث پیدائش کے وقت ہی مر گیا تھا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر کرن سلیم
سفید ٹائیگر کا ایک بچہ پیدائش کے ایک ماہ بعد ہلاک ہوا، ڈائریکٹر چڑیا گھر
دونوں بچوں کو نرسری میں رکھا گیا تھا صحت مند تھے، ڈائریکٹر چڑیا گھر
دونوں بچے تین ماہ کی عمر میں ہلاک ہوگئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر
سفید ٹائیگر کے دونون بچوں کو وائرل انفکیشن ہوا تھا۔ کرن سلیم
دونوں بچوں کو ماییکرو چیپ نمبر بھی لگایا گیا تھا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر
مزید سٹوریز
سرکاری اسپتالوں کا رخ کرنیوالے مریضوں کو درپیش مسائل
سینیٹ انتخابات سے پہلے سیاسی ملاقاتیں زوروں پر
حملہ آور چیتا علاقہ مکینوں کے ہاتھوں ہلاک