اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Pakistani commuters drive their vehicles amid heavy smog conditions and fog in Islamabad on December 27, 2019. (Photo by AAMIR QURESHI / AFP)

اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لئے محکمہ ماحولیات ان ایکشن

محکمہ ماحولیات کی جانب سے آن لائن ایکسیس نہ دینے پر لاہور میں بیس فیکٹریوں کو سیل کردیا

اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لئے محکمہ ماحولیات ان ایکشن

محکمہ ماحولیات کی جانب سے آن لائن ایکسیس نہ دینے پر لاہور میں بیس فیکٹریوں کو سیل کردیا

ڈائریکٹر محکمہ موحولیات علی اعجاز کے مطابق فیکٹریوں میں غیر معیاری ایندھن کا استعمال کیا جارہا

تھاجن سے نکلنے والا دھواں مختلف بیماریوں کا سبب بن رہا تھا،،،شہر میں قائم تریسٹھ صنعتی یونٹس کو

آن لائن مونیٹر کرنے کیلئے کیمرے نصب کردیئےگئےہیں، محکمہ موحولیات کے مطابق لاہور میں دو سو

دو صنعتی یونٹس پروڈکشن کرررہے ہیں،،صنعتی یونٹس کو سموگ سیزن میں بند کیا گیا تھا تاہم بندش کے

بعد کھلنے والےصنعتی یونٹس کی چوبیس گھنٹے مانیٹرنگ کرنے کیکئے آن لائن سسٹم نصب

کردیاگیاہے،،،جس سے کیمروں کی مدد سے فیکٹری اورصنعتی یونٹ میں استعمال ہونے والا ایندھن اور

دیگر میٹریل کی مانیٹرنگ ہوسکے گی،،،جبکہ آن لائن ایکسز نہ دینے والے یونٹس کو سیل کیا جارہا ہے

%d bloggers like this: