اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جی الیون ٹریفک حادثہ میں 4 افراد ہلاک

تھانہ رمنا پولیس نے حادثے کا مقدمہ درج کر لیا

جی الیون میں ٹریفک حادثہ میں 4 افراد کی ہلاکت

تھانہ رمنا پولیس نے حادثے کا مقدمہ درج کر لیا

ایف آئی آر میں کشمالہ طارق کا بیٹا اذلان نامزد

مقدمہ واقعہ میں زخمی والے شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا

حادثے میں چار دوست جاں بحق ہوگئے، ایف آئی آر کا متن

جاں بحق نوجوان مانسہرہ سے اے این ایف کا ٹیسٹ دینے آئے تھے، ایف آئی آر

سفید رنگ کی جیپ نمبری ڈبلیو وائی 077نے ٹکر ماری، ایف آئی آر

جیپ کی ٹکرسے مہران گاڑی میں سوار4نوجوان جاں بحق،

موٹرسائکل سوار زخمی ہوئے، ایف آئی آر

%d bloggers like this: