مئی 8, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایوارڈز ٹوئنٹی ٹوئنٹی کا اعلان

پی سی بی ویمن ایمرجنگ پلیئرز آف دی ائیر ایوارڈ فاطمہ ثناء نے جیت لیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایوارڈز ٹوئنٹی ٹوئنٹی کا اعلان کر دیا، لاہور۔

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم وائٹ بال کرکٹر آف دی ائیر فواد عالم کی نیوزی لینڈ کیخلاف سنچری سال کی بہترین انفرادی کارکردگی قرار

پی سی بی ویمن ایمرجنگ پلیئرز آف دی ائیر ایوارڈ فاطمہ ثناء نے جیت لیا۔

ایمرجنگ کیٹگر میں عائشہ نسیم، نجیہ علوی، سیدہ عروب شاہ اور فاطمہ ثناء نامزد تھیں۔

عالیہ ریاض ویمن کرکٹر آف دی ائیر قرار پائیں۔ محمد رضوان ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر

کامران غلام ڈومیسٹک پلئیر آف دی ائیر جبکہ بہترین مینز انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ

نسیم شاہ کے نام رہا۔ ایمرجنگ کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ روحیل نذیر کے نام رہا،

پاکستان کرکٹ ٹیم دو ہزار بیس کے دوران تین سیریز میں ان ایکشن رہی

اس کیٹگری میں محمد ہریرا، مبصر خان، قاسم اکرم اور روحیل نذیر شامل تھے۔

بہترین ایمپائر کے لیے احسن رضا، آصف یعقوب، غفار کاظمی اور شوذب رضا کو نامزد کیا گیا تھا،

تاہم امپائر آف دی ائیر ایوارڈ کے حق دار آصف یعقوب ٹھہرے۔

کارپوریٹ اچیومنٹ ایوارڈ پی ایس ایل سیزن فائیو کے پاکستان میں انعقاد کو دیا گیا۔

ٹی ٹونٹی سیریز میں دو صفر سے کامیابی کے بعد بنگلہ دیش کے ڈریسنگ روم کا

،دورہ کرنے والی پاکستانی ٹیم کے لمحے کو اسپرٹ آف دی کرکٹ ایوارڈ مل گیا

%d bloggers like this: