مارچ 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں بیس فی صد کمی واقع ہوئی

دوہزار انیس میں تعداد 815 تھی۔۔۔۔۔ شہر میں اغوار برائے تاوان کا ایک واقعہ سامنے آیا

رواں سال دارالحکومت اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں بیس فی صد کمی واقع ہوئی

سال دوہزار بیس میں چوری،  ڈکیتی، قتل، اقدام قتل،خواتین سےزیادتی اور گاڑی چوری کے

ڈھائی ہزار کے قریب واقعات رپورٹ ہوئے ۔۔۔
سال دوہزار بیس کے دوران شہراقتدار میں قتل کے 130 اور اقدام قتل کے ایک سو نوے واقعات رپورٹ ہوئے،،،شہر میں رونما ہونے والے مختلف واقعات،

میں 357افراد زخمی ہوئے،،،گزشتہ سال  سال یہ تعداد 276تھی ۔۔۔ سال دو ہزار بیس میں ڈکیتی کی11 وارداتیں ہوئیں جن میں سال کی سب بڑی

واردات تھانہ کوہسار کی حدود میں ساڑھے چار کروڑ کی مالیت کہ تھی جس کے ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا۔۔۔۔

دارالحکومت میں سرقہ باالجبر کے دو سو اٹھارہ اور چوری کے 368واقعات ہوئے
رواں سال اب تک 721 افراد کی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں چوری ہوئیں

،دوہزار انیس میں تعداد 815 تھی۔۔۔۔۔ شہر میں اغوار برائے تاوان کا ایک واقعہ سامنے آیا۔۔۔۔۔۔۔

ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد وقار الدین سید کا کہنا ہے  سال دوہزار بیس میں جرائم پر قابو پانے کے ساتھ ملزمان کو کیفر کردار، تک بھی پہنچایا ۔۔۔۔۔
ساٹ وقارالدین سید
سال دوہزار بیس خواتین کے ساتھ ذیادتی کے 503،واقعات رپورٹ ہوئے جبکے دوہزار انیس میں یہ تعداد 484 تھی۔۔۔۔

چھبیس نمبر چونگی پر پولیس ناکے پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔۔۔

%d bloggers like this: