مئی 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں انڈوں کی فی درجن قیمت 200 روپےہوگئی

ایک طرف سردی تودوسری طرف انڈوں کی بڑھتی قیمت نے شہریوں کو پریشان کردیا ہے۔۔

کراچی میں انڈوں کی فی درجن قیمت 200 روپےہوگئی۔۔

ایک طرف سردی تودوسری طرف انڈوں کی بڑھتی قیمت نے شہریوں کو پریشان کردیا ہے۔۔

خریدارکہتےہیں پرائس کنٹرول کمیٹیاں شہرمیں اپنی رٹ قائم کرنےمیں ناکام ہوگئی ہیں

کراچی میں ایک انڈےکی قیمت 16 روپےسےبڑھ گئی۔۔ جی ہاں انڈوں کی فی درجن قیمت 200 روپےہوگئی ہے۔۔

ہول سیل سطح پرانڈوں کی قیمت 190 روپےہوگئی۔۔ خریدارپریشان ہیں کہتےہیں سمجھ نہیں آتا ضرورت کی ہرچیزمہنگی ہورہی ہے۔۔

خریدار  نے بتایا کہ
(انڈے مہنگےہوگئےہیں سستےہونےچاہئیے)

(60 روپے تھوڑے عرصہ پہلےمل رہےتھے اب 200 روپےہوگئےہیں)

حیرت انگیزطورپرکمشنرکراچی کی جانب سے جاری نرخ نامےمیں انڈوں کی فی درجن قیمت 182 روپے ہےلیکن مارکیٹ میں اسکی قیمت اسے سےزیادہ وصول کی جارہی ہے۔۔

(میری عمرگزرگئی کبھی نہیں دیکھا اس پرکنٹرول کیا گیا ہے۔۔

(ہم نےتوانڈہ کھانا ہی چھوڑدیا ہےاتنےمہنگےہوگئےہیں انڈے)

کراچی میں گرمیوں میں انڈوں کی قیمت 180 سےزائد فروخت ہوئےاب سردی میں اسکی قیمت نےڈبل سنچری مکمل کرلی ہے۔۔

%d bloggers like this: