اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک بھرمیں گزشتہ 24گھنٹے کےدوران کورونا سے 71افراد جاں بحق ہوئے

کورونا سے ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 8ہزار 724ہوگئی

ملک بھرمیں گزشتہ 24گھنٹے کےدوران کورونا سے 71افراد جاں بحق ہوئے

این سی اوسی
کورونا سے ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 8ہزار 724ہوگئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق
ملک بھرمیں کورونا کے 2ہزار 729نئے کیسز رپورٹ ہوئے،

ملک بھر میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 45ہزار124ہوگئی

گزشتہ 24 گھنٹےکےدوران 41 ہزار 426 کوروناٹیسٹ کیےگئے۔

%d bloggers like this: