مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 74 مہاجرین ہلاک ہوگئے

کشتی پر 120 سے زائد مہاجرین سوار تھے۔ لاپتہ افراد کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 74 مہاجرین ہلاک ہوگئے۔

کشتی پر 120 سے زائد مہاجرین سوار تھے۔ لاپتہ افراد کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق اکتوبر کے بعد سے ہجرت کرنے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

آئی او ایم کے مطابق رواں سال بحیرہ روم میں اب تک 900 افراد ڈوب چکے ہیں،

جبکہ گیارہ ہزار سے زائدکو لیبیا واپس بھیجا جاچکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2014 سے اب تک 20 ہزار افراد ڈوب کر ہلاک ہوچکے ہیں۔

%d bloggers like this: