مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا خوابوں میں بھی لوگوں کو ڈرانے لگا, نئی تحقیق سامنے آگئی

طبی تحقیق میں آرٹی فیشلفیشل ا انٹیلی جنس کی مدد سے ہزاروں افراد کے خوابوں کے مواد کا تجزیہ کیا گیا

سکون کی نیند کا دشمن ۔۔۔

کورونا اب خوابوں میں بھی لوگوں کو ڈرانے لگا ۔۔

نئی تحقیق سامنے آگئی ۔۔

فن لینڈ میں ہونے والی طبی تحقیق میں آرٹی فیشلفیشل ا انٹیلی جنس کی مدد سے ہزاروں افراد کے خوابوں کے مواد کا تجزیہ کیا گیا۔

جس کے مطابق کورونا وائرس کے نتیجے میں 50 فیصد سے زیادہ افراد ڈراؤنے خواب دیکھنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

تحقیق میں فن لینڈ میں لاک ڈاؤن کے چھٹے ہفتے کے دوران 4 ہزار سے زائد افراد کے نیند اور تناؤ کا ڈیٹا جمع کیا گیا،

جبکہ 800 نے اپنے خوابوں کے بارے میں بتایا،

اکثر نے وبا کے دوران ذہنی بے چینی کی شکایت بھی کی۔

محققین کا کہنا تھا کہ کئی افراد میں کورونا کے لاک ڈاؤن کا بہت اثر ہوا ہے ۔۔

%d bloggers like this: