اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب میں اہلیہ کے موبائل فون کی تلاشی لینا جرم قرار

کسی بھی شوہر کو ایسا کرنے کا اختیار حاصل نہیں

سعودی عرب میں اہلیہ کے موبائل فون کی تلاشی لینا جرم ہے، کسی بھی شوہر کو ایسا کرنے کا اختیار حاصل نہیں

رپورٹ کے مطابق  سعودی انفارمیشن کرائم قانون کی دفعہ 3 میں بتایا گیا ہے کہ

شوہر یا بیوی کا ایک دوسرے کی موبائل فون کی تلاشی لینا جرم ہے ۔ رپورٹ

کے مطابق کمپیوٹر اور اسمارٹ آلات چیک کرنے کو جرم قرار دیا گیا ہے۔

سعودی وکیل کے مطابق اگر کوئی شوہر اپنی اہلیہ کا موبائل چیک کرتا ہے

اور ان کے خلاف یہ الزام ثابت ہوگیا تو انہیں ایک برس قید اور پانچ لاکھ ریال جرمانے کی

سزا ہوگی۔

%d bloggers like this: