اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انڈونیشیا میں کچرے کے بدلے انٹرنیٹ کا حصول

طالب علم آن لائن تعلیم کے لیے پلاسٹک کچرے سے وائے فائے حاصل کرنے لگے

انڈنیشیا میں کچرے کے بدلے انٹرنیٹ کا حصول

طالب علم آن لائن تعلیم کے لیے پلاسٹک کچرے سے وائے فائے حاصل کرنے لگے

عالمی وبا کے باعث مارچ سے گھروں میں بیٹھے غربت کے شکار لاکھوں طلبا کے لیے آن لائن تعلیم حاصل کرنا مشکل ہوگیا تھا

ایسے میں بچے پلاسٹک کا کچرا جمع کرکے وائے فائے اسٹیشن بنانے والے لنگ نامی شخص کو دیتے ہیں

جو کچرا بیچ کر طلبا کے چھوٹے گروپس کو انٹرنیٹ مہیا کرتے ہیں تاکہ وہ اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھ سکیں

لنگ کے مطابق طلبا کو تجارت کے لیے ایک کلوگرام تک کا پلاسٹک کا کچرا جمع کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ ہفتے میں تین گھنٹے تک آن لائن پڑھ سکیں۔

%d bloggers like this: