اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

 ناسا کی جانب سے فٹبال کے میدان جتنا بڑا غبارہ خلا میں بھیجا جائے گا

مشن میں دیوقامت غبارے کے علاوہ خاص قسم کی ٹیلی اسکوپ ہوگی جو ایسی روشنی کو پرکھ سکتی ہے

ستاروں اور سیاروں  کی تخلیق کے راز جاننے کے لئے ناسا کی جانب سے

فٹبال کے میدان جتنا بڑا غبارہ خلا میں بھیجا جائے گا۔

مشن میں دیوقامت غبارے کے علاوہ خاص قسم کی ٹیلی اسکوپ ہوگی جو ایسی روشنی کو پرکھ سکتی ہے

جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتی۔ مشن انٹارکٹیکا سے دسمبر دوہزار تیئس میں روانہ کیا جائے گا

اور تین ہفتے فضا کے اختتام پر اس جگہ رہے گا

جہاں اوزون کی تہہ موجود ہے۔ ناسا کے سائنس دان زمین سے ٹیلی اسکوپ کو کنٹرول کر سکیں گے

اور اس کا ڈیٹا فوری تجزیے کے لیے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا۔

%d bloggers like this: