مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چار ماہ سے بند تھیٹرز کے باعث معاشی بدحالی سے متاثر فنکار سڑکوں پر آ گئے

لاہور کے میٹروپول سنیما کے باہر فنکاروں نے قمیضیں اتار کر حکومت کے خلاف احتجاج کیا

چار ماہ سے بند تھیٹرز کے باعث معاشی بدحالی سے متاثر فنکار سڑکوں پر آ گئے ،،، لاہور میں  قمیضیں اتار کر حکومت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا ،، مطالبہ کیا کہ جہاں تمام شعبے کھول دیئے گئے ،، تھیٹرز کو بھی کھولا جائے ،،

سٹیج پر ،، حاضرین کا دل لبھانے والے ،،، تھیٹر اداکار ،،، سڑکوں پر آ گئے ،،، لاہور کے میٹروپول سنیما کے باہر فنکاروں نے قمیضیں اتار کر حکومت کے خلاف احتجاج کیا ،،،

مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے
واکس پاپس ،، مظاہرین فنکار ،،، (اتنے پریشان ہیں کہ اب بچوں کا سامنا کرنا مشکل ہوگیا ہے مانگ کر بچوں کو کھانا کھلانے پر مجبور ہیں)

مظاہرین فنکاروں کا کوئی مطالبہ ہے تو بس ایک ،،، دیگر شعبوں کی طرح ایس او پیز کے تحت تھیٹرز بھی کھولے جائیںواکس واکس پاپس ،،،

مظاہرین (اتنے مجبور ہیں کہ پانچ ماہ سے مکان کا کرایہ بھی نہیں دے سکے برائے مہربانی ہمارے روزگار کےلیے تھیٹرز کو کھول دیں)
لنک لائن
مطالبات نہ ماننے پر مظاہرین نے پیر کے روز بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کی تنبیہہ کر دی

دوسرے کے چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے خود اداس ہیں ان کی حکومت سے یہی اپیل ہے کہ تھیٹر کھولنے کی اجازت دی جائے

تاکہ وہ اپنے بچوں کا روزگار کما سکیں ۔،،،

%d bloggers like this: