مئی 8, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کمزور اور پسماندہ طبقے کی دیکھ بھال ریاست کی ذمہ داری ہے،فردوس عاشق اعوان

حقوق اللہ اورحقوق العبادمیں توازن کےبغیر اچھے انسان نہیں بن سکتے،

کمزور اور پسماندہ طبقے کی دیکھ بھال ریاست کی ذمہ داری ہے،

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

نئے پاکستان کی بنیاد احساس پر رکھی گئی ہے، احساس کا جذبہ ریاست مدینہ کی عکاسی کرتا ہے،
احساس پروگرام وزیراعظم کےوژن کا عکاس ہے،

قرآن کریم میں سب سے پہلے حقوق العباد کی تشریح کی،  حقوق اللہ اورحقوق العبادمیں توازن کےبغیر اچھے انسان نہیں بن سکتے، معاون خصوصی نے مزید کہا کہ

احساس کیش ایمرجنسی پروگرام حقوق العباد کی بہترین مثال ہے، احساس کیش ایمرجنسی پروگرام کے تحت ریاست عوام کےحقوق کا تحفظ کررہی ہے، ریاست نے نادارطبقے کی کفالت کا بیڑااٹھایا ہے،

%d bloggers like this: