مئی 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سعودی کمپنی نے ملازم کو چلتا پھرتا سینیٹائزر ڈسپینسر بنادیا

سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جانے والی تصاویر میں دفتر میں ایک شخص گھوم پھر رہا ہے جس نے سینیٹائزر ڈسپینر اپنے جسم پر لگا رکھا ہے

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سعودی کمپنی ، آرامکو ، نے اپنے ملازم کو چلتا پھرتا سینیٹائزر ڈسپینسر بنادیا۔

سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جانے والی تصاویر میں دفتر میں ایک شخص گھوم پھر رہا ہے جس نے سینیٹائزر ڈسپینر اپنے جسم پر لگا رکھا ہے ۔۔

کمپنی کے باقی ملازمین اس سے سینیٹائزر استعمال بھی کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے اسے انسانی حقوق کے خلاف اور نسل پرستانہ قرار دیا۔

سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد آرامکو کی جانب سے معذرت کر لی گئی ۔

%d bloggers like this: