اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرونا وائرس کے بڑھتے اثرات، ایمازون کمپنی نے متاثرہ ورکرز کو چھٹیوں پر بھیج دیا

سیاٹل میں ایمازون کی فرم کی جانب سے چھٹی پر بھیجے گئے افراد کو تنخواہ آن لائن ٹرانسفر کی جارہی ہے

کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات،، ایمازون کمپنی نے متاثرہ ورکرز کو چھٹیوں پر بھیج دیا ۔۔۔

امریکی شہر سیاٹل میں ایمازون کی فرم کی جانب سے چھٹی پر بھیجے گئے افراد کو تنخواہ آن لائن ٹرانسفر کی جارہی ہے، کمپنی نے ایمازون ریلیف فنڈ بنانے کا بھی اعلان کیا ہے

جو پچیس ملین ڈالر سے شروع ہوگا، متاثرہ افراد کو ان کی ماہانہ تنخواہ کے علاوہ 2 ہفتوں کا اضافی معاوضہ بھی دیا جائے گا ،،

امریکی شہر سیاٹل میں اب تک 24 افراد ہلاک ہوچکے ہیں،، اس وقت ایمازون کمپنی میں 8 لاکھ ملازمین کام کررہے ہیں۔

%d bloggers like this: